پیرمحل ، دولاکھ روپے مالیت کی گندم چوری کرنے پر مقدمہ درج

بدھ 2 جولائی 2014 20:20

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2جولائی 2014ء) دولاکھ روپے مالیت کی گندم چوری کرنے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر754گ ب کے رہائشی مہر بان ولد محمد شفیع کی ملکیت گندم مالیت دولاکھ روپے ملزمان عبداللہ ذوالفقار ، طالب پسران ولی داد ، عارف ، وارث پسران ذوالفقار سیال ، سردول ولد لعل ، ساجد ولد سردول وغیرہ نے چوری کرلی تھانہ اروتی پولیس نے مدعی مہربان کی درخواست پر گندم چوری کامقدمہ درج کرلیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں