پیرمحل، الیکٹریشن اچانک بجلی کاکرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا

جمعرات 3 جولائی 2014 17:24

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 3جولائی 2014ء) الیکٹریشن اچانک بجلی کاکرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔تفصیل کے مطابق گاؤں 339گ ب چھوٹا بھمبی پورا کا 25سالہ الیکٹریشن محمد کاشف اپنے گھر میں پنکھا ٹھیک کرنے میں مصروف تھا کہ اچانک کرنٹ لگ جانے کی وجہ سے موقع پر ہی زندگی کی باز ہار گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں