ملکی قوانین سے بالاتر سمجھنے والے آمروں نے قائد اعظم کے پاکستان کو انتشار و افتراق کے سوا کچھ نہیں دیا‘رانا غلام سرور بابر
ہفتہ 2 اگست 2014 15:53
پیرمحل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) ملکی قوانین سے بالاتر سمجھنے والے آمروں نے قائد اعظم کے پاکستان کو انتشار و افتراق کے سوا کچھ نہیں دیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہماری قوم کو بدترین دہشت گردی‘ بدعنوانی اور دیگر بحرانوں کا سامنا ہے ملک کی 66 سالہ تاریخ میں پے درپے فوجی مداخلتوں نے نہ تو پاکستانی قوم کی سیاسی تربیت کو صحیح خطوط پر استوار ہونے دیا اور نہ ہی جمہوری اقدار اور روایات کو اس انداز میں پنپنے دیا جو بابائے قوم کا خواب تھا ان خیالات کا اظہاررانا غلام سروربابر ضلعی راہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا ن لیگ اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کرتی ہے اور اس کے لئے کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہے بابائے قوم نے حصول پاکستان کی جنگ آئین اور قانون کے ہتھیاروں سے جیتی تھی اور اگر ہم نے بھی ملک میں آئین کی حکمرانی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا ہوتا تو کسی طالع آزما کو بندوق کے زور پر آئین پاکستان کی بے حرمتی کی جرات نہ ہوتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری