پیر محل ‘نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر سکول ٹیچر دیور بھابی کو لوٹ لیا
بدھ 6 اگست 2014 17:32
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اگست۔2014ء) نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر سکول ٹیچر دیور بھابی کو لوٹ لیا ۔تفصیل کے مطابق گاؤں 695/37گ ب کا خلیل احمد گجر اپنی بھابھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار پیرمحل سے اپنے گاؤں کی طرف جا رہا تھا کہ درکھانہ روڈ پر واقع ریسٹ ہاؤس کے قریب دو موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے گولی مار دینے کی دھمکی دے کر خاتون سے طلائی زیورات سمیت دیگر قیمتی سامان مالیت 2,95,000/-روپے لوٹ لیا اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔
(جاری ہے)
بروقت اطلاع ملنے پر پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب بھی کیا مگر کامیابی نہ مل سکی ۔تھانہ پیرمحل پولیس نے واردات میں ملوث ملزمان کے خلاف بجرم 392ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی کا عمل شروع کر دیاتھا ۔
متعلقہ عنوان :
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت