پیرمحل ، نامعلوم چور گھر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے

ہفتہ 29 نومبر 2014 16:06

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) نامعلوم چور گھر کے اندر سے موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق بستی اوڈ سی پلاٹ کے رہائشی محمد اسلم ولد محمد عیسٰی قوم راجپوت اوڈ کے گھر سے رات کے وقت نامعلوم چور موٹرسائیکل نمبرTSK-14-7984 سپر پاور ماڈل 2014 انجن نمبرSP0741071چیسز نمبرSP0789060مبلغ 50ہزارروپے چوری کرکے لے گئے ۔

(جاری ہے)

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں