پیرمحل ، تیز رفتار ویگن کی لوڈ رکشہ کو ٹکر، رکشہ سوار ہلاک

ہفتہ 13 دسمبر 2014 14:26

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء ) تیز رفتار ویگن کی لوڈ رکشہ کو ٹکر رکشہ سوار ہلاک کر ڈالا تفصیل کے مطابق غوثیہ آباد پیرمحل کارہائشی عامر ضیا ء ولد اسلام لوڈ موٹرسائیکل رکشہ نمبرTSM-1076 پرسامان لوڈکرکے رجانہ روڈ پرجارہا تھاکہ تیز رفتار ویگن نمبرJAB-722 نے پیچھے سے موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں عامر ضیاء ہلا ک ہوگیا تھانہ پیرمحل پولیس نے نعش اور ویگن کو قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کردی جبکہ ویگن ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں