پیرمحل، لاکھوں روپے کے طلائی زیورت، نقدی قیمتی پارچات چوری کرنے پر مقدمہ درج

جمعرات 8 جنوری 2015 17:55

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) لاکھوں روپے کے طلائی زیورنقدی قیمتی پارچات چوری کرنے پرمقدمہ درج تفصیل کے مطابق وارث ولد مامند ساکن چک 734گ ب کے گھر سے شہباز ، الیا س ، اعجاز ، امتیاز پسران محمد انور ساکنان چک734گ ب نے طلائی زیورات نقدی مالیت دولاکھ دس ہزار روپے چوری کرلیے تھانہ صدر پولیس نے زیر دفعہ 354/380ت پ مقدمہ درج کرلیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں