پیرمحل ، موبائل فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر دوافراد کیخلاف مقدمہ درج

جمعہ 23 جنوری 2015 21:11

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) موبائل فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر دوافراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق مکہ بلاک پیرمحل کے رہائشی قدیر احمد ولد محمدذوالفقار قوم ارائیں کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے پر ظفر ولد ظہور ساکن چک نمبر680/21گ ب 2آصف ڈرائیور ولدشفیق ساکن اضافی آباد ی چک نمبر334گ ب رجووال کے زیر دفعہ 25-Dٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں