پیرمحل، دوران چیکنگ ناجائز اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درجی

پیر 15 جون 2015 16:46

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) دوران چیکنگ ناجائز اسلحہ برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چوکی پولیس نے کوثر آباد کے رہائشی عاطف حسین ولد شاکر علی سے پسٹل 30بور برآمد کرکے اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں