پیرمحل، سڑک حادثات میں5 افراد ،لڑائی کے مختلف واقعات میں7افرادشدید زخمی

بدھ 29 جولائی 2015 17:09

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) سڑک کے حادثات میں5 افراد جبکہ لڑائی کے مختلف واقعات میں7افرادشدید زخمی تفصیل کے مطابق سڑک کے مختلف حادثات میں5 افراد جن میں لعل شاہ ولد عبدالرشید ،نسیم اختر دختر غفور ساکن چک741گ ب ، تنویر ولد یوسف، جنت زوجہ نظام ساکنان 674/15گ ب، شہزاد فیصل ولد محمد فیصل سی پلاٹ زخمی ہوگئے لڑائی کے مختلف واقعات میں7 افراد جن میں سی پلاٹ خانجوان کے رہائشی رخسانہ بی بی زوجہ محمدسجاد ،ریحانہ زوجہ شہزاد ، عائشہ دختر ریاض ، چک نمبر692/34گ ب کے رہائشی کبریٰ زوجہ خضرحیات ، حبیب الرحمن ولد ولی محمد ، نصیر احمد ولد رجب علی ،محمد شریف ولد رجب علی زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں