ناقص اور غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے پر جرمانے

ہفتہ 8 اگست 2015 19:34

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء ) ناقص اور غیرمعیاری اشیاء زائد قیمت پر فروخت کرنے پر چارگراں فروشوں کوجرمانے عائد تفصیل کے مطابق چیف آفیسرطارق جاویدنے ناقص اور غیرمعیاری اشیاء زائد قیمت پر فروخت کرنے پر چارگراں فروش جن میں طارق فاروقولدغلام مصطفی ،مصطفی سبحانی ولدحاجی محمدطفیل ، ذوالفقارعلی ولد فقیر محمد ، ندیم اشرف ولدمحمد اشرف ، محمدعارف ولدپیراں دتہ شامل ہے فی کس ایک ہزا ر روپے جرمانہ عائدکرکے نقد وصول کیے ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں