بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے راوَ اقبال دم توڑ گئے

muhammad ali محمد علی پیر 10 اگست 2015 20:21

بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے راوَ اقبال دم توڑ گئے
پیر محل (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 اگست 2015 ء) بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے والے سابق ایم پی اے راوَ اقبال دم توڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے راوَ اقبال بیٹے کے ہاتھوں زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

راوَ اقبال کو بیٹے کی جانب سے گولی ماری گئی تھی۔ راوَ اقبال کے بیٹے نے والد کو گولی مارنے کے بعد خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی تھی۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں