پیرمحل، نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی واپڈا کی تار چوری کرکے لے گئے

جمعرات 20 اگست 2015 16:34

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کی واپڈا کی تار چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نامعلوم چوروں نے سی پلاٹ کمے شاہ جونیج والا فیڈر سے تینوں تاریں 3سپین دوہزا رمیٹر مالیت پانچ لاکھ20ہزار روپے چوری کرلی ایس ڈی اوسب ڈویژن راؤ عابد بشیر کی درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں