پیرمحل، شراب فروش رنگے ہاتھوں دس لٹر شراب سمیت گرفتار ،مقدمہ درج

اتوار 30 اگست 2015 16:11

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) شراب فروش رنگے ہاتھوں دس لٹر شراب سمیت گرفتار مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چوکی پولیس پیرمحل نے شراب فروش عابد ولد شیر خان ساکن کچی کوٹھی پیرمحل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے دس لٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں