غیر قانونی طورپر بکرے ذبح کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج

پیر 14 ستمبر 2015 20:34

غیر قانونی طورپر بکرے ذبح کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء)گھر کے باہر غیر قانونی طورپر بکرے ذبح کرنے پر قصاب کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق ڈاکٹر فضل الرحمن سپرنڈنٹ سلاٹر ہاؤس نے مکہ بلاک پیرمحل میں قصاب بشیر احمد ولد اﷲ دتہ کو غیر قانونی طورپر بکرے ذبح کرکے سلاٹر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ گوشت قبضہ میں لے کر مدارس کو تقسیم کرواکر تھانہ پیرمحل میں زیر دفعہ269/270ت پ کے تحت مقدمہ درج کروادیا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں