ڈی سی اوکا وزیراعظم کسان پیکج سنٹر کا دورہ‘امدادی رقوم کی تقسیم کا جائزہ

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 16:33

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء ) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبر کا اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان کسان پیکج سنٹر پیرمحل کا دورہ کسانوں کو بروقت چیک کی تقسیم کا جائز ہ‘ تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبر نے حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کے ہمراہ وزیراعظم کسان پیکج سنٹر پیرمحل کا اچانک دورہ کیا کسان پیکج سنٹر میں کسانوں کو چیک ہائے کی تقسیم سمیت عملہ کی حاضری کو چیک کرتے ہوئے کسانوں زمینداروں کو پیکج سنٹر میں بیٹھنے کی جگہ فراہم اور پانی مہیا کرنے کا حکم دیا کسانوں زمینداروں کو درپیش مسائل کو موقع پر حل کرنے کا حکم دیا

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں