ممبر قومی اسمبلی چودھری اسدالرحمن کا دورہ این اے 94ترقیاتی سکیموں‘ڈرین کی تعمیر کا جائزہ
عمر جمشید پیر 30 نومبر 2015 16:36
پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) ممبرقومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن کا ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ این اے 94میں جاری ترقیاتی سکیموں کاجائزہ‘ خادم پنجاب دیہی روڈزپروگرام کے تحت بننے والی سڑکوں کے ساتھ ڈرین کی تعمیراور سڑک کے میڑیل کو چیک کرکے تمام منصوبہ جات کو بروقت مکمل کرنے کا حکم دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ممبرقومی اسمبلی چوہدری اسدالرحمن نے خادم پنجاب دیہی روڈزپروگرام ، شوگر کین سیس کے تحت کروڑوں روپے مالیت سے تعمیر سڑکوں کا ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسرعامراعجازاکبرکے ہمراہ دورہ کرکے سڑکوں کی تعمیر میں میٹریل کے معیار اور بروقت مکمل کرنے کی ہدایات دی ۔
ایم این اے اسدالرحمن نے کہا کہ خادم پنجاب دیہی روڈزپروگرام کے تحت بننے والی سڑکوں کے ساتھ ڈرین کی تعمیراور سڑک کے میڑیل کے معیار کا خاص خیال رکھا جائے۔ شوگر کین سیس کے تحت بننے والی سڑکوں کے لئے بھی تخمینہ لگایا جائے اور شوگرملز کی کرشنگ کے مطابق حصہ لیاجائے تاکہ ٹوٹ پھوٹ جانے والی سڑکوں کی بروقت تعمیر ومرمت ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دوست کی کار ہڑپ کر نے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج
فائرنگ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج
چوری کی 5وارداتیں ، ملز مان کے خلاف مقدمات درج
پیرمحل،تین دن سے لاپتہ ہونے والے بچے کی گاؤں کے تالاب سے نعش برآمد
پیرمحل ،یوم سیاہ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل ، ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی
پیرمحل ،تھانہ چٹیانہ کی حدود میں ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی چھین لی
پیرمحل ،2دکانوں میں چوری کی واردات کے میں نامعلوم چوری نقدی لے اڑے
موٹر وے ایم تھری پر کار الٹ گئی، 2افراد جاں بحق
پیرمحل،موٹر سائیکل کا ٹائر پھٹتے سے اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر جاں بحق
پیرمحل،کم پیمائش ناقص، غیر معیاری پٹرول پمپ مالکان کے خلاف آپریشن
پیرمحل،کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
پیر محل سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری