لڑکی بھگانے کا تنازعہ ،فائرنگ سے دوافراد زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 7 دسمبر 2015 16:40

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔07 دسمبر۔2015ء) لڑکی بھگانے کا تنازعہ فائرمارکر دوافراد کو شدید زخمی کرڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سی پلاٹ خانجوان کے الیاس ، فقیر محمدپسران تاج محمد کو تنویر نامی شخص نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کرڈالا زخمیوں کو سول ہسپتال پیرمحل سے ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کردیا گیا جہاں پر حالت نازک بیان کی گئی وجہ لڑکی بھگانے کا تنازعہ بیان کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں