لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 16:37

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء ) لڑائی کے مختلف تنازعات میں خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی سڑک کے مختلف تنازعات میں پانچ افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق ہاؤسنگ کالونی کے رہائشی محمد سرور ولد عبدالحق کو شوکت مستری نے ہمراہ دومزدوروں کے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر742گ ب میں فقیر حسین ولد لال حسین درسانہ کو فصل سے گذرنے کے تنازعہ پر مراد وغیرہ نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر667/8گ ب کی رہائشی شازیہ گل زوجہ گل شیر کو زیبا وغیرہ نے تشددکرکے زخمی کرڈالا بی پلاٹ کی رہاشئی مافیا بی بی زوجہ شوکت علی کو لطیف وغیرہ نے تشددکرکے زخمی کرڈالا سڑک کے مختلف حادثات میں عابد انور ولد علی انور ساکن699گ ب عمران ولد محمد دین کمالیہ وقاص ولد عبدالحمید ساکن 316گ ب اکرم ولد فقیرمحمد ساکن چک316گ ب مطلوب ولد محمد گلزار ساکن چک330گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی

متعلقہ عنوان :

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں