گیارہ سالہ بچے کو اوباش نے زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

بدھ 30 دسمبر 2015 19:47

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 دسمبر۔2015ء ) گیارہ سالہ بچے کو اوباش نے زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا تفصیل کے مطابق بی پلاٹ کے رہائشی علی حمزہ ولد اصغر کو رمضان نامی شخص نے ورغلاپھسلا کر ویران احاطہ میں لے جاکر زبردستی بدفعلی کا نشانہ بناڈالا پولیس نے تحریری درخواست پر کاروائی شروع کردی ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں