سالانہ محفل میلاد سید نا غوث اعظم15ربیع الثانی بمقام بلال مسجد کوثر آباد میں منعقد ہوگی

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 31 دسمبر 2015 18:50

پیرمحل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔31 دسمبر۔2015ء)سالانہ محفل میلاد مصطفی جشن سید نا غوث اعظم بتاریخ15ربیع الثانی بمقام بلال مسجد کوثر آباد پیرمحل منعقد ہورہی ہے جس کے مہمان خصوصی سید اشتیا ق احمد شاہ نعت رسول مقبول سید عرفان شاہ ، محمد عبداﷲ ،تلاوت قاری جنید گولڑوی نقابت سید شہبازعلی شاہ منتظم محفل محمد عمر قادری سلطانی ، چوہدری حمزہ طاہر ،حمزہ جاوید ، محمد طارق الخیر والے ہونگے بعد ازمحفل لنگر عام ہوگا ۔

پیر محل میں شائع ہونے والی مزید خبریں