سانگھڑ، ایک 4 سالہ بچی سمیت 2 افراد گیسٹرو جبکہ ایک شخص ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہو کر ہلاک

ہفتہ 14 اکتوبر 2006 13:48

سانگھڑ (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین14اکتوبر2006) گاؤں بھٹ بھائٹی میں 55 سالہ پنو خاصخیلی اور 4 سالہ حسینہ میگواڑ گیسٹرو میں جبکہ 22 سالہ محمد اسلم ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا ہو کر ہلاک ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں