موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر نوجوان قتل
اتوار 15 جولائی 2007 19:42
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عیسائی برادری کی شادی کی تقریب کے دوران تین نوجوان راحیل مسیح ، حیدا مسیح اور فیصل مسیح مرغی خریدنے کے لئے موٹر سائیکل پر شہر گئے جہاں ایم اے جناح روڈ پر ایک اور موٹر سائیکل پر سوار رہزنوں نے انہیں روک لیا اور لوٹ مار کرنے لگے جس پر انہوں نے مزاحمت کی تو رہزنوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 سالہ راحیل مسیح موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ حیدا مسیح اور فیصل مسیح شدید زخمی ہوگئے ۔
لاش اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں میت ورثا کے سپرد کردی گئی جنہوں نے اتوار کے روز میت کو مرکزی چوک پر رکھ کر رہزنوں کی گرفتاری کے لئے احتجاج کیا اس دوران مشتعل لوگوں نے ٹائر بھی جلائے ۔ بعد ازاں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر عابد قائم خانی موقع پر پہنچے اور مذاکرات کے بعد انہوں نے مظاہرین کا احتجاج ختم کراکے ٹریفک بحال کرادیا ۔متعلقہ عنوان :
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف