طوفانی بارش اور بجلی گرنے سے تین افراد ہلاک متعدد زخمی

ہفتہ 6 دسمبر 2008 12:20

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔6دسمبر 2008 ء) سانگھڑ،شاہ پور چاکر،شہدادپور اور دیگر علاقوں میں طوفان گرج چمک کیساتھ شدید آندھی اور طوفانی بارش کیساتھ نشیبی علاقوں میں کئی فٹ پانی بھر گیا۔

(جاری ہے)

متعدد کچے مکانات منہدم،درجن سے زائد بجلی کے پول گرنے ا ور تاریں ٹوٹنے سے وسیع علاقے کی بجلی گذشتہ آٹھ گھنٹے سے بند ،آسمانی بجلی گرنے سے الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں