خیرپور کے تپہ دار اللہ ورایو شر کوفوری بازیاب کرا یا جا ئے ، محمد اسماعیل چانگ

بدھ 20 اگست 2014 13:55

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اگست۔2014ء) خیرپور کے تپہ دار اللہ ورایو شر کو ایس ایس پی خیرپور فوری بازیاب کرائیں‘ انہوں نے بتایا کہ انہیں اغواء کرنے والے ڈاکوؤں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

(جاری ہے)

یہ بات آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن ضلع سانگھڑ کے صدر محمد اسماعیل چانگ نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ دوسری صورت احتجاج کیا جائے گا۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں