ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کا جمڑاؤ کینال آر ڈی نمبر 127 شگاف کے مقام کا دورہ ،متاثرین کو مدد کی یقین دھا نی

جمعرات 11 ستمبر 2014 13:06

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر۔2014ء) ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سکندر علی خشک نے جمڑاؤ کینال آر ڈی نمبر 127 شگاف کے مقام کا دورہ کیا۔ متاثرین کو یقین دھانی کرائی کہ آپ کی ہر ممکن مدد کی جائے گی‘ شگاف کی غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف قانونی کارروائی کیلئے اسسٹنٹ کمشنر سنجھورو کو انکوائری افسر مقرر کیا گیا ہے جو تحقیقات کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

شگاف کو پُر کرنے کی محکمہ آبپاشی عملے کو ہدایات کیں۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں