فنکشنل مسلم لیگ ضلع سانگھڑ کا اجلاس ، خلیفہ اللہ بخش جونیجو کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

بدھ 17 ستمبر 2014 13:31

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2014ء) فنکشنل مسلم لیگ ضلع سانگھڑ کا اجلاس ہوا جس میں فنکشنل مسلم لیگ کے نائب خلیفہ اللہ بخش جونیجو بینک ڈکیتی میں مزاحمت پر ہلاک ہوگئے تھے کے قاتلوں کی فوری گرفتار ی کا مطالبہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں میرپور خاص ڈویژن کے محمد اسماعیل مہر‘ ملک شیر محمد‘ ضلعی صدر غلام دستگیر راجڑ‘ اللہ بچایو نظامانی‘ معشوق نظامانی ودیگر نے شرکت کی۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں