سانگھڑ ، ملٹی نیشنل مشروبات کمپنیوں کے مہنگے داموں فروخت جاری‘ شہری پریشان
پیر 29 ستمبر 2014 13:38
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29ستمبر۔2014ء) سانگھڑ میں ملٹی نیشنل مشروبات کمپنیوں کے مہنگے داموں فروخت جاری‘ شہری پریشان‘ اس سلسلے میں پریس کلب سانگھڑ میں الطاف حسین‘ مقبول احمد ودیگر نے بتایا کہ سانگھڑ شہر میں پاکستان بھر سے زیادہ مہنگی ہیں‘ 10 روپے سے 20 روپے فی بوتل شہریوں کو فروخت کرکے لوٹ مار میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ ریٹیلرز نے بتایا کہ مقامی ڈیلرز نے یونین بناکر اپنی قیمتیں مقرر کر رکھی ہیں‘ شہر میں کمپنی ریٹ سے زائد قیمتوں پر بیوریج مصنوعات فروخت کررہے ہیں۔
ریٹیلرز نے کمپنی فہرست دکھاتے ہوئے کہا کہ مقامی ڈیلر نے بیوریج کے فی کریٹ پر 6 روپے سے 66 روپے ریٹ اضافہ کر رکھا ہے‘ شہریوں نے بتایا کہ آئے روز مشروبات کے لین دین سے جھگڑے معمول بن چکے ہیں‘ شہریوں نے مشروبات کمپنی ضلعی انتظامیہ سانگھڑ سے مطالبہ کیا کہ مشروبات کی فروخت پرائس لسٹ کے مطابق پابند کرایا جائے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی