سانگھڑ میں پولیس اہلکار زہریلی شراب پینے سے ہلاک

پیر 20 اکتوبر 2014 13:17

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) سانگھڑ میں پولیس اہلکار زہریلی شراب پینے سے ہلاک‘ سول اسپتال سانگھڑ میں لاش کا پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے سے اطلاعات کے مطابق شمشیر پنہور کالونی کے 50 سالہ پولیس اہلکار علی بخش ولد عرس پنہور زہریلی شراب پینے سے گھر میں بے ہوش ہوگیا جیسے فوری سول اسپتال سانگھڑ لایا گیا ڈاکٹروں نے تصدیق کی‘ متوفی زہریلی شراب پینے کے بعد ہلاک ہوا ہے۔

(جاری ہے)

سول اسپتال میں ضروری کارروئای کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی‘ متوفی کے 2 بیٹے ایک بیوہ سوگوار چھوڑی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں