سانگھڑ،شوہر نے گلا دبا کر بیوی کو ہلاک کردیا‘ ورثا کا احتجاج

منگل 28 اکتوبر 2014 12:56

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء) شوہر نے گلا دبا کر بیوی کو ہلاک کردیا‘ ورثا کا احتجاج‘ پولیس کا خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش۔ اطلاعات کے مطابق منگلی تھانہ کی حدود میں نواحی گاؤں چک نمبر 66 شوہر رانومل نے اپنی بیوی مسمات آمل کو گلا دبا کر ہلاک کرکے فرار ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی زمیندار نے منگلی پولیس کو معاملے کو خودکشی کا رنگ دینے کیلئے پولیس کے ذریعے ورچا پر دباؤ ڈالتی رہی پوسٹ مارٹم کیلئے روکتی رہی‘ ورثا پولیس کو چکمہ دے کر لاش سول اسپتال سانگھڑ کیلئے لائے جہاں ڈاکٹروں نے تاخیری حربے استعمال کئے جس پر ورثا نے ڈاکٹروں کے خلاف اور پولیس کے خلاف احتجاج کیا۔ بعد ازاں ورثا لاش باقر موری لے گئے‘ آخری اطلاعات تک واقعہ کا کیس داخل نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں