پیرومل میں غریب کسان بجلی کی تار گرنے سے چل بسا

پیر 24 نومبر 2014 13:53

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پیرومل میں غریب کسان بجلی کی تار گرنے سے چل بسا ۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ کے نزدیک پیرومل میں غریب کسان طوطو بھیل 18 سالہ نوجوان اپنی زرعی زمین پر کام کرتے ہوئے واپڈا کی 11 ہزار وولٹیج کی تار کی کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا‘ لاش گھر پہنچنے پر گھر میں سوگ کا ماحول پیدا ہوگیا۔

(جاری ہے)

مقامی لوگوں نے غفلت کے مرتکب واپڈا اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں