گسٹرو اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر سانگھڑ
منگل 25 نومبر 2014 14:21
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) گسٹرو اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی‘ 70 ہزار روپے تخواہ وصول کرکے 10 ہزار روپے ماہانہ ادائیگی کے عوض غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کیس داخل کیا جائے گا‘ محکمہ تعلیم ضلع سانگھڑ میں ڈپوٹیشن بند کردی ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سکندر علی خشک نے ضلع کونسل ہال سانگھڑ میں محکمہ تعلیم کے ضلعی افسران گورنمنٹ ہائی پرائمری اسکولز کے ہیڈ ماسٹر ودیگر افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم روشنی ہے جو سازش کے تحت بجھائی جارہی ہے‘ تعلیم کے فروغ کیلئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ والدین کو چاہئے کہ اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے کے بعد اس کی مانیٹرنگ کی جائے‘ اساتذہ اسکول کی تمام چیزوں کو پرکھیں‘ اب ایسے اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی جو 70 ہزار روپے تنخواہ وصول کرکے اس کی جگہ 10 ہزار روپے ادا کرنے کے بدلے نوکری کرتے ہیں‘ غیر حاضر اساتذہ ہیڈ ماسٹر ودیگر کے خلاف کیس داخل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات