سانگھڑ، ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن، ظفرحیات صدرمنتخب
ہفتہ 13 دسمبر 2014 21:57
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن سانگھڑ کے سالانہ 2015کے لئے الیکشن ظفرحیات صدرمنتخب تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن سانگھڑ کے الیکشن 2015انٹرننگ آفیسر محمد سچل آراعوان کی زیر نگرانی ہوئے اتفاق رائے سے صدر ظفر حیات، نائب صدر رئن کمار ہدداسمانی،جنرل سیکریٹری حسن علی،جوائنٹ سیکریٹری عطامحمد شیخ،خزانچی غلام مرتضی لغاری،لائبیریری سیکریٹری انور شہزاد خٹک،جبکہ مینیجنگ کمیٹی میں کاشف لانڈر،رضامحمد خاصخیلی،امیر علی لسکانی،طارق محمود ،غلام حسین لُنڈ،سعید خان نطامالی، شہبازنطامالی،ایڈوکیٹ منتخب ہوئے،ڈسٹرکٹ بار سانگھڑ کے نومنتخب عبدبدرالدین شہری الیکشن کمیٹی سانگھڑ کے حسن عسکری،خلیل بلوچ،صدر پریس کلب سانگھڑ محمد اسلم میمن،صغیر احمد راجپوت،نثار منگریو،عیدوجیلانی،ڈاکٹر امیربخش بردی، سرور بلوچ ودیگر نے مبارکباد دی۔
متعلقہ عنوان :
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ،رشتے اور جائیداد کے تنازع پر شروع ہونیوالا تصادم مزید ایک زندگی نگل گیا
پیپلزپارٹی عوام سے جو وعدے کرتی ہے وہ پورے بھی کرتی ہے،شازیہ مری
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا