پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ پر پی ٹی آئی سانگھڑ کی ریلی

جمعرات 18 دسمبر 2014 14:06

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) پشاور میں ہونے والے دہشت گردی کے المناک واقعہ پر پی ٹی آئی سانگھڑ ایم ایس ایف سانگھڑ کے سلیم نظامانی‘ آفتاب نظامانی ودیگر نے ریلی نکالی اور شہداء کی یاد میں شمع موم بتیاں روشن کیں اور اس واقعہ کی مذمت کی گئی۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں