نجی ہیلتھ سینٹر میں دوران زچگی خاتون جاں بحق‘ ورثا ء کا سخت احتجاج
منگل 23 دسمبر 2014 14:56
میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) مقامی نجی ہیلتھ سینٹر میں دوران زچگی خاتون جاں بحق‘ ورثا کا سخت احتجاج‘ اسسٹنٹ کمشنر نے ہیلتھ سینٹر سیل کردیا‘ لیڈی ڈاکٹر سمیت تین افراد کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سب میرپور ماتھیلو شہر میں واقعہ بھٹائی میڈیکل سینٹر پر گاؤں اللہ ورایو کلہوڑو کے ایک شخص عبیداللہ کلہوڑو کی بیوی نازیہ بی بی کو ڈلیوری کیلئے لایا گیا اس دوران ڈاکٹر زیب النساء نے معائنہ کے بعد ادویات تجویز کیں جبکہ دوران زچگی نازیہ بی بی انتقال کرگئیں اس پر ورثا نے اسپتال کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔
دوسری جانب اسسٹنٹ کمسنر میرپور ماتھیلو ایم عثمان طاہر جھپہ نے شکایت پر میڈیکل سینٹر کو سیل کردیا ہے۔ دوسری جانب میرپور ماتھیلو پولیس اسٹیشن پر لیڈی ڈاکٹر زیب النساء‘ منیر احمد چڈہڑ‘ اقبال چوہڑ کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس سے قبل کلہوڑا قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد شفیع محمد کلہوڑو‘ اللہ ودھایو کلہوڑو‘ عبیداللہ کلہوڑو اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان