وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی جنید احمد جونیجوسانگھڑ بلڈنگ ریسٹ ہاؤس میں کھلی کچہری منعقد کریں گے

بدھ 31 دسمبر 2014 13:59

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 31دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی لیبر جنید احمد جونیجو وزیراعلیٰ سندھ کی خصوصی ہدایت پر سانگھڑ بلڈنگ ریسٹ ہاؤس میں کھلی کچہری منعقد کریں گے‘ عوام کے مسائل حل کریں گے‘ شہریوں سے گزارش ہے اپنی شکایات کیلئے 2 جنوری 2015ء کو شرکت کی اپیل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں