سانگھڑ شوگر ملزکا القلم ویلفیئر ٹرسٹ کی معاونت سے دو روزہ مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد

پیر 12 جنوری 2015 13:35

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2015ء) سانگھڑ شوگر ملز سانگھڑ نے القلم ویلفیئر ٹرسٹ کی معاونت سے دو روزہ مفت آنکھوں کے کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں کراچی اور حیدرآباد کے ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ اور آپریشن کئے۔

(جاری ہے)

سانگھڑ شوگر مل کے جنرل منیجر حاجی محمد ہاشم راجڑ ودیگر سماجی رہنماؤں نے کیمپ کا دورہ کیا۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں