سانگھڑ، 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں 2 افراد کو جھول شہر کے وسط میں فائرنگ کرکے قتل کردیا جبک
فائرنگ کے واقعہ میں تیسرا زخمی ہوگیا
بدھ 14 جنوری 2015 14:25
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 جنوری 2015ء) 2 نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں 2 افراد کو جھول شہر کے وسط میں فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ فائرنگ کے واقعہ میں تیسرا زخمی ہوگیا‘ قاتل فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے موٹر سائیکل پر گاؤں جانے والے چچازاد بھائیوں 70 سالہ عبدالغنی اور عبدالخالق عرب خالقو کنڈافی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا جبکہ موٹر سائیکل سوار تیسرا فرد 25 سالہ دلبر ولد عبدالغنی زخمی ہوگیا جسے زخمی حالت میں سول اسپتال سانگھر منتقل کیا گیا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق قتل ہونے والے عبدالخالق کنڈانی نے 2003 میں نوجوان شعبان ولد کریم داد کنڈانی کو کاروکاری کے سبب قتل کردیا تھا‘ مقتول عبدالخالق 9 برس جیل میں رہنے کے بعد 2007 سے ضمانت پر آزاد ہوا تھا‘ مقتولین اور قاتل قریبی رشتہ دار بتائے جاتے ہیں۔ آخری اطلاع تک مقتولین کی لاشیں سرکاری اسپتال میں پڑی تھیں جبکہ کوئی مقدمہ آخر تک داخل نہیں کیا گیا تھا۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو موقع دیں وہ آپ کے حقوق کیلیے لڑیں ،آصفہ بھٹو
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں