سانگھڑمیں شہریوں کو پینے کے پانی کی وافر مقدار میں فراہمی شروع
پیر 19 جنوری 2015 12:54
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) پانی کی وارہ بندی کے باوجود ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی ہدایت پر شہریوں کو پینے کے پانی کی وافر مقدار میں فراہمی‘ شہریوں نے CMO کی کوششوں کو سراہا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف میونسپل افسر سانگھڑ سید محمود مصطفی زیدی نے صحافیوں کو بتایا کہ پانی کی وارہ بندی کے باوجود ڈپٹی کمشنر سانگھڑ سکندر علی خشک کی خصوصی ہدایتوں پر شہریوں کو پینے کا پانی وافر مقدار میں فراہم کیا جارہا ہے تاکہ شہریوں کو پینے کے پانی کے حصول میں مشکلات پیش نہ آسکیں اور صفائی کے نظام کو مزید بہتر کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔
شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی اور صفائی کی سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ دوسری جانب سیاسی‘ سماجی تنظیموں اور شہریوں نے صفائی ستھرائی کی سہولیات اور پینے کے پانی کی وافر مقدار میں فراہمی پر ڈپٹی کمشنر اور چیف میونسپل افسر کی کارکردگی کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل