سانگھڑ میں آگ بجھانے والا آلہ نہ ہونے کے سبب 20 گاڑیوں کا چالان
جمعہ 20 مارچ 2015 14:42
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) سانگھڑ میں آگ بجھانے والا آلہ نہ ہونے کے سبب 20 گاڑیوں کا چالان کیا گیا اور جرمانے کی مد میں 10300 جرمانہ وصول کیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانگھڑ RTA نثار میمن ٹریفک سارجنٹ غلام نبی تھیم کی مشترکہ ٹیم نے سانگھڑ کی مختلف شاہراہوں پر کھڑے ہوکر گاڑیوں میں آگ بجھانے کا آلہ نہ ہونے کے باعث 20 گاڑیوں کا چالان کیا اور موقع پر ہی جرمانے کی مد میں 10300 جرمانہ وصول کیا۔
اس موقع پر ٹریفک اسٹاف محمد اشرف، اویس جمالی بھی موجود تھے جبکہ RTA نثار میمن نے بتایا کہ گاڑیوں کے مالکان کو بارہا اور وارننگ بھی دی گئی تھی کہ اپ اوگرا کا سرٹیفکیٹ اور آگ بجھانے کا آلہ اپنے ساتھ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر گاڑیوں کے مالکان نے آگ کا آلہ ساتھ نہ رکھا تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے ان کے ساتھ سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا