تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل
اتوار 29 مارچ 2015 14:44
کھپرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) تھر سے مزدوری کرنے والا ہیرو بھیل زمیندار کے ہاتھوں قتل،ورثاء لاش کے ہمراہ رکھ کر تھانے کے آگے تین روز سے دھرنا دیا ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرو مل تھانے کی حدمیں تین روز قبل تھر سے مزدوری کرنے کے لئے آنے والے مزدور ہیرو بھیل کو زمیندار ذوالفقار بروہی،دادمحمد بروہی،آچر بروہی نے گولیاں مارکر قتل کردیا تھا مزدور کے قتل میں ملوث جوابداروں کو پیرومل پولیس گرفتار نہ کرسکی ہے جبکہ مقتول ہیرو بھیل کے ورثاء بھائی مگھو بھیل،آسن بھیل،کامریڈ وکیل کانجی،کی قیادت میں سینکڑوں لوگ پیرومل تھانے کے سامنے تین روز سے لاش رکھ کر دھرنا دیے ہوئے ہیں جبکہ ورثاء کے مطابق مقتول ہیروبھیل کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے جب تک لاش نہیں اٹھائیں گے۔
تین روز گزارنے کے باوجود حکومت کی طرف سے کوئی زمیندار پولیس افسر نہیں آیا جبکہ پی پی لیبر بیورو کھپرو کے صدر معصومہ بلوچ نے مزدور کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے ایس ایس پی سانگھڑ ،ایس ایچ او پیرومل کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پوری دنیا میں حفاظتی ٹیکوں کا عالمی ہفتہ منانے کے لئے سیمینار کا انعقاد
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار