پیر سید صبغت شاہ المعروف سورھ بادشاہ کی 72 ویں یوم شہادت کی تقریب عقیدت واحترام سے منائی گئی
پیر 30 مارچ 2015 13:13
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) امام انقلاب حضرت پیر سید صبغت شاہ المعروف سورھ بادشاہ کی 72 ویں یوم شہادت کی تقریب سانگھڑ سے 30 کلومیٹر دور قاضی فیض محمد راجڑ میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔
(جاری ہے)
تقریب سے پروفیسر قلندر شاہ لکیاری، حافظ محمد یوسف، اللہ ورایو سکندری، میر محمد نظامانی، شاہ نواز، عطا محمد چانیو، قاضی غلام عباس راجڑ، امداد شاہ، صدیق گاہو ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہ اکہ ہمارے مرشد سورھ بادشاہ نے برصغیر کی جنگ انگریز سرکار سے ٹکرا کر شہادت نوش فرمائی۔
اپنے دور میں ہندوؤں کی جان کی حفاظت بھی کی، اسلام کی سربلندی کیلئے انگریز سرکار سے 100 سالہ تاریخی جنگ آخری دم تک لڑی، انگریز سرکار نے جھوٹے کیس میں پھنسا کر سینٹرل جیل حیدرآباد میں پھانسی دے کر لاش غائب کردی جو اج تک معمہ بنی ہوئی ہے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو موقع دیں وہ آپ کے حقوق کیلیے لڑیں ،آصفہ بھٹو
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے