بنیادی مسائل کی نشاندہی
سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ
بدھ 3 جون 2015 22:31
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کی نشاندہی کیلئے سندھ ترقی پسند پارٹی ضلع سانگھڑ کے زیراہتمام پریس کلب سانگھڑ کے سامنے ایک روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سلمان بردی‘ ساجد بلوچ‘ قاسم عادل لغاری‘ اکبر ملاح‘ عظیم رونجھو‘ جبار جونیجو‘ ایاز جلبانی ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی حکومت 20 لاکھ آبادی کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کررہی ہے‘ مین شاہراہوں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں‘ کاغذی کارروائی میں سرکوں کی تعمیر دکھا کر کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی۔
سول اسپتال میں ادویات کی کمی‘ ڈاکٹرز کی کمی‘ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی۔ واٹر سپلائی اسکیم سے شہری گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ او جی ڈی فلیڈ سنجھورو میں پنجاب‘ خیبر پختون کے افراد کو بھرتی کرکے مقامی لوگوں کی حق تلفی کی جارہی ہے۔ اربوں روپے کی رائلٹی کی رقم دینے کیلئے تیار نہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا ضلع سانگھڑ کے بنیادی مسائل کو حل کیا جائے۔سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول کو موقع دیں وہ آپ کے حقوق کیلیے لڑیں ،آصفہ بھٹو
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند