`عید کی خوشیوں میں مالی امداد کیلئے غریبوں کو شریک کرنا ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے،محمد رشید راجپوت`
جمعرات 16 جولائی 2015 20:22
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) رمضان المبارک ایثار وقربانی کا درس دیتا ہے، عید کی خوشیوں میں مالی امداد کیلئے غریبوں کو شریک کرنا ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار الخدمت فاؤنڈیشن سانگھڑ کے صدر محمد رشید راجپوت نے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان وہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف کے اشتراک سے اچھڑو تھر کے پسماندہ علاقوں میں انڈس رینجرز کے تعاون سے مستحق وغریب نادار افراد میں رمضان پیکیج جس میں خشک راشن، دالیں، چینی، چاول، گھی، آٹا، کھجوریں ودیگر اشیاء شامل تھیں تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن ایک عرصہ سے لا رنگ ونسل معاشرے کے غریب مسکین افراد کی رضا کارانہ خدمت کررہی ہے اس کے علاوہ الخدمت فاؤنڈیشن اپنے مشن کے تحت تعلیم، روزگار، صحت کے مواقع بھی فراہم کررہی ہے، اس کا مقصد اللہ کی رضا حاصل کرنا ہے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی سانگھر کے امیر ظہیر بابر جتوئی، الخدمت فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری منیش کمار لدھانی، راجہ راشد اصغر منصوری، ہدایت اللہ لغاری ودیگر بھی موجود تھے۔ `سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الخدمت سندھ کے تحت قیدیوں کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سنجھورو ، زیر زمین آلودہ پانی کے استعمال سے 5 بچے جاں بحق
سانگھڑ ، آلودہ پانی کے استعمال سے 5بچے جاں بحق ہوگئے
سانگھڑ،ہینڈپمپ کا زہریلا پانی پینے سے 5بچے انتقال کرگئے
سانگھڑ،میاں بیوی کی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی
لوگ کرسی کیلئے پی پی عوام کیلئے لڑ رہی ہے، آصفہ بھٹو زرداری
اب میں اور بلاول آپ کی آوازبنیں گے، آصفہ بھٹو
سانگھڑ میں سینٹ ریٹا کانوینٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا
پیپلز پارٹی کے امیدوار فضل اللہ پیچوہو کی ووٹرز کا پانی بند کرنے کی دھمکی
پنجاب میں ن لیگ (ن)اور سندھ میں ستارے کے نشان پر الیکشن لڑنے والے سیاسی یتیموں کے ٹولے کا کوئی نظریہ ہے ..
بلاول بھٹو زرداری کا دس نکاتی منشور عوام میں مقبول ہوگیا ہے،شازیہ عطامری
سانگھڑ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ