سانگھڑ، لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ،1شخص جاں بحق، 5 سے زائد زخمی

منگل 28 جولائی 2015 11:48

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) سانگھڑ میں لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ میں 1شخص جاں بحق جبکہ 5 سے زائد زخمی ہوگئے ۔سانگھڑ لنک روڈ پرسبزی سے بھری دو گاڑیاں کھائی میں جاگریں۔

(جاری ہے)

حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق پانچ سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس نے لا شوں اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں