سانگھڑ میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ جاری جیسکو کی کر پشن عوام کے کھاتے میں شہر ی بلبلا اٹھے

منگل 25 اگست 2015 16:59

سانگھڑ ا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء) سانگھڑ میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈنگ جاری جیسکو کی کر پشن عوام کے کھاتے میں شہر ی بلبلا اٹھے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق سانگھڑ شہر میں بجلی کی غیر اعلا نیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے، شہریو ں نے پر یس کلب سا نگھڑمیں میڈیا کو بتایا کہ پو رے مہینے روزانہ 15گھنٹے بجلی کی لو ڈشڈنگ جا ری ہو نے کے باوجو د جیسکو واپڈا کے ملازمین کر پشن کر تے ہیں اس ما ہ غر یب کے گھر کا بجلی کا بل5سے 10ہزار ورپے اور با اثر بنگلوں کا بجلی کا بل ایک ہزار روپے 15سو ورپے آفس میں افسران بھیجے گئے ہزاروں روپے کے بجلی کے بل کو درست کر نے کی بجائے دھمکی آمیزلہجہ میں بل جمع کر نے کے احکامات جاری کر تے ہیں شہریو ں نے فوری تحفظات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں