پیپلزپارٹی کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کی تیاری کی جارہی ہے،مسلم لیگ فنکشنل

جمعہ 4 ستمبر 2015 14:31

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء) پاکستان فنکشنل مسلم لیگ کے رکن قومی اسمبلی پیربخش جونیجورکن سندھ اسمبلی سعیدخان ریحامامی،و فغیرخاصخیلی ضلعی صدرسانگھڑ سابق ورکن قومی اسمبلی غلام دستگیرراجڑنے رکن سندھ اسمبلی حاجی خدابخش راجڑ کی رہائش گاہ پرپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی کرنے کی تیاری کی جارہی ہے سندھ الیکشن کمیشن اپنی من مانیاں کرکے بلدیاتی حلقوں میں ردوبدل کررہا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے انکی بددیانتی ظاہرہوگئی ضلع سانگھڑ ،جام نوازعلی،ٹنڈوآدم اوردیگر پولینگ اسٹیشن تبدیل کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں