سندھ ا یر ی گیشن ٹر یڈ یو نین کے عہدیداران و ملازمین کا پریس کلب سا نگھڑ کے سا منے احتجاجی مظا ہرہ

پیر 5 اکتوبر 2015 17:23

سا نگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 اکتوبر۔2015ء) سندھ ا یر ی گیشن ٹر یڈ یو نین کے عہدیداران و ملازمین کا اپنے مطا لبات کے بقاء کے لئے پریس کلب سا نگھڑ کے سا منے احتجاجی مظا ہرہ جس سے ٹر نیگ معطل ہو ئی اس سلسلے میں یو نین کے مر کزی چےئر مین خان محمد نظا مانی ،محمد علی گورا ھو ،گل بہا ر شر ،ذ یشان حیدر ،ایا ز اعوان ،اعجاز ، زرداری علی بخش مہر ،و دیگر نے مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ ہا ئی کورٹ کے حکم کے مطا بق ایر ی گیشن ملازمین کو آپ گریڈ کیا جائے فو جی کوٹہ منظو ر کیا جائے سندھ اسمبلی کی قر ار داد کے مطا بق ورک چا رج ملازمین کو مستقیل کیا جائے سر کاری پر اپر ٹی پر قبضہ ختم کر کے ایری گیشن ملازمین کو الاٹ کیا جائے ،ملازمین کیلئے کا لونیا ں بنا ئی جا ئیں ،کر پشن میں ملوث افسران کے خلاف قا نونی کاروائی کی جائے اگر ہما رے مطا لبات منظور نہ ہو ئے تو 11اکتو بر سے خیر پور وز یر اعلی ہا ؤس پر احتجاجی مظاہرہ دھر نا دیا جائے گا سندھ بھر کے ملازمین تا دم بھوک ہڑتال کر ینگے جس کی تمام تر ذمہ داری افسران حکومت سندھ ہوگی احتجاجی مظا ہرہے میں سا نگھڑ ،میر پور خاص کھیر و روڈ بلاک ہو نے سے مسا فر روں کو پر یشا نی کا سامنا کرنا پڑا۔

`

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں