پیپلزپارٹی کااصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہمارے رہنماؤں کوایک پلاننگ کے تحت شہیدکیاگیا،فنکشنل مسلم لیگ

منگل 3 نومبر 2015 13:27

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) فنکشنل مسلم لیگ سندھ کے نائب صدر سابق وفاقی وزیررکن سندھ اسمبلی حاجی خدابخش راجڑایم پی اے نیندرکمار گوگلانی،جامیرعلی خان نے میڈیاکوبتایا کہ پیپلزپارٹی کااصل چہرہ بے نقاب ہوگیا ہمارے رہنماؤں کوایک پلاننگ کے تحت شہیدکیاگیااس واقعہ کی پرزورمزمت مطالبہ کرتے ہیں قاتلوں کوفوجی عدالتوں کی دہشت گردی کاکیس داخل کیاجائے اپنے کارکنوں کوپرامن اہنے کی ہدایت کی ہے۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں