سانگھڑ ؛ ماں بیٹی کاقاتل گرفتار نہ ہوسکا

پیر 23 نومبر 2015 14:02

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء) سانگھڑ شہرمیں ماں بیٹی کاقتل ملزم گرفتار نہ ہوسکا کیس داخل اطلاعات کے مطابق سانگھڑ شہرکے مرکزی عیدگاہ قبرستان کے گورکن کی بیٹی سیماں بی بی بیوی حمیدہ بی بی کواس کے سابق داماد نے مبینہ فائرنگ کرکے قتل کرکے فرارہوگیاکئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی سانگھڑ پولیس گرفتار نہ کرسکی ،ماں بیٹی کومرکزی عیدگاہ قبرستان میں محلے کے لوگوں نے چندہ کرکے کفن دفن کرکے سپردخاک کیاگیا سانگھڑ پولیس نے بھائی امین قریشی کی فریاد پرکیس داخل کردیا۔

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں